الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عرس

سوال

آج کل جس طرح بزرگوں کا عرس ہوتا ہے، اس کی شرعاً کیا حیثیت ہے؟

جواب

حضرت مولانا شاہ محمد اسحاق صاحب نے مائہ مسائل میں سوال ۱۵ کے جواب میں ساڑھے پانچ صفحات میں اس پر اصولی بحث فرما کر اس کو منع قرار دیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو