۱۰ محرم ۱۲ ربیع الاول کو کاروبار بند کرنا
سوال
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ۱۰ محرم اور ۱۲ ربیع الاول کو کاروبار بند کر دینا چاہئے کچھ لوگ اس بات کی مخالفت کرتے ہیں، سوال یہ ہے کہ شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
شریعت کی طرف سے ان دونوں دنوں میں کاروبار بند کرنے کا حکم نہیں ہے اس کو شرعی حکم سمجھنا غلط ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔