الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہفت مسئلہ میں حاجی صاحب کے قیام کی تاویل

سوال

زید بعد میلاد قیام کرتا ہے، اور حوالہ دیتا ہے فیصلہ ہفت مسئلہ کا کہ حاجی امداد اللہ صاحب نے فرمایا کہ مستحب اور کار ثواب ہے نیز یہ فرمایا ہے کہ خود بھی قیام کرتا ہوں اور قیام کرتے ہوئے بہت لطف حاصل کرتا ہوں۔

جواب

فقہی مسائل کے واسطے چار قسم کی دلیل ہوتی ہے، کتاب، سنت،اجماع، قیاس مجتہدین، اگر کسی ولی برگزیدہ کا کوئی قول یا عمل ایسا ثابت ہو جس کے لئے چاروں دلیلوں میں سے کوئی دلیل نہ ہو تو ان ولی کے ساتھ حسن ظن کی وجہ سے ان کے اس قول و عمل کے لئے محمل حسن تجویز کیا جائے، اور اس کو خلاف شرع ہونے سے بچانے کی تدبیر کی جائے گی، یہ نہیں ہوگا کہ اس قول و عمل کو اصل قرار دیکر ادلہ شرعیہ کو نظر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو