الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیام میلاد (مفصل)

سوال

میلاد شریف میں قیام کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے، اور میلا د مروجہ کا پڑھنا پڑھوانا اور اس کے اندر ایسی احتیاط برتی جائے کہ کوئی کام غیر شرعی نہ ہو، روایات صحیحہ پڑھی جائیں، اور قیام کیا جائے، حرام ہے یا نا جائز ہے، یا بدعت ضلالہ ہے، میلاد شریف کا کرنے والا خصوصاً بارہ ربیع الاول کو خاص اہتمام سے کرنے والا کس قسم کا گنہگار ہے؟

جواب

حضرت نبی اکرم ﷺ کا ذکر مبارک، خواہ آپ کی ولادت شریفہ کا ذکر ہو خواہ آپ کی عبادات، نماز، روزہ، حج، جہاد وغیرہ کا ذکر ہو، خواہ آپ کے معاملات خرید و فروخت، قرض و رہن وغیرہ کا ذکر ہو، خواہ آپ کی معاشرت،سونے، جاگنے چلنے پھرنے، بیٹھنے وغیرہ کا ذکر ہو، خواہ آپ ﷺ کے لباس کرتہ، لنگی، چادر، عمامہ، جبہ وغیرہ کا ذکر ہو، خواہ آپ کے جانوروں، اونٹ، گھوڑا، بکری، خچر وغیرہ کا ذکر ہو، غرض جو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو