الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیام تعظیمی

سوال

قیام تعظیمی جائز ہے یا نہیں؟ مثلاً یہاں حضرت مہتمم صاحب اور حضرت شیخ کے آتے وقت طلباء کرام تعظیماً کھڑے ہوتے ہیں، یا کسی اور بزرگ کے آتے وقت کھڑے ہوتے ہیں، از روئے شرع یہ قیام جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر حضرت مہتمم صاحب اور حضرت شیخ یا کوئی بھی بزرگ تشریف لائیں، تو ان کی تعظیم کے لئے کھڑا ہونا تقاضائے ادب ہے، اور مستحب ہے، لیکن اگر ان کو اس قیام سے اذیت ہو اور وہ منع کریں تو قیام نہیں کرنا چاہئے، اذیت سے بچانا واجب ہے، جیسے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پاس حضرت رسول مقبول ﷺ تشریف لائے، تو آپ کو دیکھ کر سب کھڑے ہو گئے، اس پر قیام سے منع فرما دیا، پھر اس کے بعد تشریف…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو