الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعوت میلاد

سوال

زید ایک مولوی صاحب کی دعوت کرتا ہے، اور کہتا ہے کہ ہمارے یہاں شام کا یا صبح کا کھانا کھا لینا چنانچہ مولوی صاحب جاتے ہیں اور کھانا کھاتے ہیں اور زید کھلانے کے بعد بطیب خاطر مولوی صاحب کو کچھ پیسے دیتا ہے، مگر زید اپنی خوشی سے دیتا ہے، مگر ایسے مواقع کے اندر مولوی صاحب کو کچھ دینے کا رواج ضرور ہے، اور اس کے بعد رخصت کے وقت کچھ روپیہ پیسہ دے کر مولوی صاحب کو خوش کرتا ہے، ان صورتوں کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ اور میلاد النبی ﷺ کا جائز طریقہ کیا ہے؟

جواب

محض خوشی یا ثواب کے لئے دعوت کرنا یا کچھ رقم دینا درست ہے، مگر وعظ کرا کے اس کا معاوضہ دینا شرعاً درست نہیں، اگر وعظ کے لئے مستقل طور پر وعظ کی تشکیل اور ماہانہ تنخواہ مقرر کر کے ملازم رکھا جائے تو یہ جائز ہے طریقہ مروجہ پر مجلس مولود منعقد کرنا اور اس میں مولود خوانی کرانا شرعاً ممنوع ہے اور فی نفسہ حضور اکرم ﷺ کا ذکر مبارک جو کہ معتبر حدیثوں میں موجود ہے، بلا تعیین تاریخ اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو