الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یوم میلاد النبی ﷺ کو چراغاں کرنا

سوال

جو لوگ بارہ ربیع الاول حضور اکرم ﷺ کے پیدائش کے دن مسجدوں اور گھروں میں روشنی کرتے ہیں، اور شیرینی تقسیم کرتے ہیں کیا شرعاً درست ہے یا کہ نہیں؟

جواب

یہ طریقہ قرآن کریم، حدیث شریف اکابر صحابہ کرام ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ علیہم سے ثابت نہیں اس سے پورا اجتناب کیا جائے، اپنی پیدائش کے دن حضرت نبی اکرم ﷺ نے روزہ رکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو