الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میلا دو قیام

سوال

لوگ میلاد کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ شب میں ختنہ کراتے ہیں گویا کھانے میں میلاد اور ختنہ دونوں کی نیت ظاہر ہو رہی ہے، ایسی صورت میں مولوی صاحب کے لئے جو میلا د پڑھانے کے لئے مدعو ہیں کھانا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ختنہ پر لوگوں کو بلانا اور دعوت کرنا شرعاً ثابت نہیں، میلاد مروجہ میں بھی چند خرابیاں ہیں، مثلاً اس میں جو روایات سنائی جاتی ہیں، وہ محدثین کے نزدیک موضوع یعنی غلط ہیں اور حضرت رسول مقبول ﷺ کی طرف جو شخص ایسی بات منسوب کرتے ہیں، جو کہ آپ ﷺ نے نہیں فرمائی، اس کا ٹھکانہ جہنم میں ہے اسلئے ایسی مجلس نہ کی جائے، البتہ کسی محقق متبع سنت عالم کا وعظ کرایا جائے، جس میں ولادت شریفہ کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو