میلا دو قیام کا ثبوت اور اس کا جواز
سوال
مجلس میلاد کیا نوعیت رکھتی ہے، اور اس کی کس حد تک تعظیم کرنی چاہئے، کیا وقت ذکر پیدائش بطور تعظیم قیام کرنا جائز ہے یا نہیں بعض علماء فرماتے ہیں وقت ذکر پیدائش قیام کرنے کے لئے شرعاً کچھ اصلیت نہیں، بلکہ ناجائز و بدعت ہے مسلمان کو اس سے اجتناب کرنا چاہئے اور بعض کہتے ہیں مستحب ہے اور دو حدیث پیش کرتے ہیں: پہلی حدیث سے مراد لیتے ہیں کہ خوشی کے کام میں سجدہ کرنا اور بعد اس کے کھڑا ہونا ثابت ہوتا ہے رسول اللہ ﷺ کے فخر و غیرہ کے وقت کھڑا ہونا مستحب ہے، ہم ذکر میلاد میں حضور کے ذکر پیدائش بیان کرتے ہوئے کھڑے ہوتے ہیں،…
جواب
نبی کریم ﷺ کا ذکر مبارک مطلقاً خواہ آپ کی نماز وغیرہ عبادات کا ذکر ہو خواہ بیع شراء وغیرہ معاملات کا ذکر ہو خواہ ولادت وغیرہ دیگر احوال کا ذکر ہو بلاشبہ باعث برکت موجب ثواب ہے، لیکن میلاد مروجہ شرعاً بے اصل بدعت اور ناجائز ہے اس کے مفاسد اور قبائح کتاب المدخل ج ۲ میں ۲۳ صفحات میں لکھے ہیں، عربی فارسی اردو میں مستقل رسائل اس کے عدم جواز کے متعلق علمائے حق نے تصنیف فرمائے ہیں ہم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔