الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب کیلئے تاریخ مقرر کرنا

سوال

فاتحہ کا شرعی ثبوت کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ دینا، تیجہ، دسواں، چالیسواں، کرنا کیسا ہے، صرف تیجہ، کے دن چنوں پر کلمہ پڑھوانا، عوام وخواص کو اس کا کھانا اور کھلانا کیسا ہے، نیز شب براءت میں حلوا پکا کر نیز ان کی فاتحہ کرنا محرم میں کھچڑا پکوانا، شربت اور پانی کی سبیلیں لگوانا مجلس کرنا، اور گیارہویں کرنا کیسا ہے؟

جواب

ایصال ثواب غریبوں کو کھانا کپڑا وغیرہ ضرورت کی چیزیں دے کر نماز قرآن شریف تسبیح پڑھ کر، روزہ رکھ کر، حج کر کے، غرض ہر نیک کام کر کے جب بھی توفیق ہو درست اور نفع بخش ہے، نہ اس میں تاریخ کی قید ہے، کہ شب برات کی ۱۴/ محرم کی ۱۰/ ربیع الثانی کی ۱۱/ تاریخ ہو، نہ دنوں کا حساب ہے کہ تیسرا، دسواں، چالیسواں دن ہو، نہ اس میں کسی چیز کی قید ہے کہ حلوہ کھچڑا شربت، پانی ہو، نہ ہیئت کی قید…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو