اولیاء اللہ کے لئے مسجد میں ختم پڑھنا
سوال
مسجد میں اولیاء اللہ کے لئے ختم پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
جو ختم بزرگوں سے ثابت ہے، اس کو پڑھنا یا ختم پڑھ کر بزرگوں کو ثواب پہنچانا درست ہے، لیکن کسی کو اس پر مجبور نہ کیا جاوے، جس کا دل چاہے شریک ہو جس کا دل نہ چاہے نہ شریک ہو، نیز اپنی طرف سے کوئی چیز ایسی نہ ملائی جائے جو ثابت نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔