الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب کرنے والوں کو کچھ ہدیہ دینا

سوال

کسی شخص نے ایصال ثواب کے لئے قرآن کریم پڑھا پھر اس پڑھنے والے کو کچھ پیسہ دیدیا، بلا مانگے تو یہ پیسہ لینا جائز ہے یا نا جائز۔ بینوا وتوجروا۔

جواب

اگر خالصاً لوجہ اللہ قرآن کریم پڑھا اور اس کا ثواب پہنچایا پڑھنے والے کے ذہن میں اس کا خیال نہیں تھا کہ یہاں سے کچھ ملے گا نہ پڑھانے والے کے ذہن میں یہ تصور تھا کہ اس کے پڑھنے والے کو کچھ دینا ہو گا، نہ اس کا رواج ہے کہ پڑھنے والے کو کچھ دیا جاتا ہو بلکہ بعد میں کچھ احسان اور پڑھنے والے کے ساتھ کر دیا اگر یہ پیسہ نہ دیا جاتا تو پڑھنے والے کو کسی قسم کی گرانی نہ ہوتی، تو یہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو