الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب کے بغیر تعیین ایام

سوال

مرنے پر بغیر تعیین ایام لوگوں کو جمع کر کے جن میں غرباء کے ساتھ ائمہ صاحب نصاب علماء حضرات بھی ہوتے ہیں، ایصال ثواب کرایا جاتا ہے، پھر کھانا وغیرہ کھلایا جاتا ہے، یہ عمل شرعاً کیسا ہے؟

جواب

یہ کھانا بظاہر ایصال ثواب کی اجرت بن جاتا ہے، جس سے ثواب نہیں ہوتا، نیز ثواب کے کھانے سے احتیاط کی حاجت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو