الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قاری کے لئے اجرت کی شرط اور مروجہ قرآن خوانی

سوال

چند افراد پر مشتمل جس میں حفاظ، ناظرہ خواں، بالغ نابالغ سب ہی ہوتے ہیں، یہ جماعت مختلف اوقات میں دوسروں کے دروازوں پر قرآن خوانی کیلئے جاتی ہے، قرآن پاک کو ختم کرنے کے بعد اس جماعت کا منتخب آدمی صاحب خانہ سے دریافت کرتا ہے کہ یہ قرآن کس لئے پڑھوایا؟ ایصال ثواب کیلئے، برکت کیلئے، مقدمہ میں کامیابی کیلئے، بیماری وغیرہ سے نجات حاصل کرنے کیلئے؟

جواب

قرآن شریف کی تلاوت عظیم الشان عبادت ہے صرف اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے لئے کی جائے، اس پر جو کچھ ثواب ملے وہ جس کو دل چاہے پہنچایا جا سکتا ہے، اس کی تلاوت سے کسی مالی منفعت کی نیت نہ ہونی چاہئے، ورنہ اس کا ثواب نہیں ملے گا، بلکہ مال کے لالچ میں پڑھنے سے عذاب ہوگا، کیونکہ اس کی ممانعت خود قرآن کریم میں ہے لَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِی ثَمَناً قَليلاً (الاية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو