فقراء کے رموز کا حکم
سوال
مشہور ہے کہ فقیروں کے رمز کو کوئی کیا جانے اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب
جو رمز شریعت کے مطابق ہے اسکا حکم خود شریعت نے بیان کر دیا ہے، جو خلاف شرع ہے، وہ ضلالت اور فسق ہے جب تک آدمی اپنے ہوش میں ہے اسکو خلاف شرع کی ہرگز اجازت نہیں، خواہ فقیر ہو خواہ کوئی اور ہو، نہ اسکا اتباع درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔