دعاء کا ایک مخصوص طریقہ
سوال
میں مندرجہ ذیل تسبیح پڑھ کر دعا کر لیا کرتا ہوں لیکن اس پر کوئی پابندی نہیں کرتا، کبھی چھوڑ بھی دیتا ہوں، میرا یہ فعل کسی قسم کی بدعت میں تو داخل نہیں، لاحول ولا قوة الا بالله العلى العظيم، حسبنا الله ونعم الوكيل لا اله الا انت سبحانک انی کنت من الظالمين۔
جواب
صورت مسئولہ میں یہ طریقہ بدعت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔