حال ووجد
سوال
محفل سماع میں جوان عورتوں کو حال آنا اور اپنے پیر سے لپیٹنا اور نامحرم مردوں کا ان کو سنبھالنا ایسے امور کے متعلق شرع شریف کا کیا حکم ہے؟
جواب
جب مردوں کیلئے یہ حکم ہے تو عورتوں کیلئے ممانعت شدید تر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔