الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دولہا کو پالکی میں لے جانا

سوال

ہمارے یہاں شادی کے موقعہ پر عرفاً پالکی میں نوشہ کو بیٹھا کر کاندھے پر رکھ کر لیجاتے ہیں، انکا یہ فعل جائز ہے یا نہیں؟

جواب

پالکی پر سوار ہونا جس کو آدمی کاندھوں پر اٹھائیں درست ہے مگر اس کو شادی کے موقع پر ضروری قرار دینا شرعی حکم نہیں بلکہ رسم ہے، جس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو