الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے بعد ذکر جہراً

سوال

نماز ختم ہونے پر زور زور سے ذکر کرنا درست ہے یا نہیں جب کہ پیچھے لوگ چھوٹی ہوئی نماز ادا کر رہے ہیں؟

جواب

اس سے پرہیز کرنا چاہئے تا کہ ان کی نماز میں خلل نہ آئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو