کیا کلمہ پڑھ کر مرنے والے کو بداعمالی کی سزا ہے؟
سوال
جس آدمی کا خاتمہ ایمان پر ہو یعنی کلمہ پڑھ کر مر گیا ہو، آیا اس کو اس کی بداعمالی کی سزا ملے گی؟ یا بلا سزا و بلا حساب وکتاب جنت میں داخل ہو جائے گا؟
جواب
بداعمالی کی سزا کا وہ بھی مستحق ہے، حق تعالیٰ فضل فرما دے تو بے حساب جنت میں داخل کر دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔