الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیامت میں جانوروں سے حساب

سوال

اگر ایک سینگ والی بکری نے بے سینگ والی بکری کو مارا ہو گا تو قیامت میں اللہ تعالیٰ اس کو سینگ دیکر بدلہ دلوائیں گے، مقررین و واعظین اسے بیان کرتے ہیں تو کیا یہ مخلوق بھی حساب کی مکلف ہوگی، اور عذاب وثواب کی مستحق ہوگی؟

جواب

صحیح ہے ترمذی شریف میں بھی ہے۔ اس بدلہ کے متعلق حاشیہ میں لکھا ہے ”قالوا هذا قصاص مقابلة لا قصاص تكليف يوخذ من الاطفال والمجانين والحيوانات كلها كذا في الطيبي واللمعات “۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو