اہل کتاب ضالین و مضلین دونوں مستحق عذاب ہیں
سوال
علمائے اہل کتاب یعنی یہود و نصاری وغیرہ جو قرآن پر ایمان نہیں لائے اور عوام کو بھی گمراہ کیا اسی پر ان کا خاتمہ بھی ہوا یہ تمام لوگ جہنمی ہیں، یا صرف علماء ہی جہنم میں جائیں گے عوام پر گناہ نہیں۔ فرقه شیعه و قادیانی وغیرہ کے علماء نے جو لوگوں کو گمراہ کیا، اسکا عذاب بھی صرف ان کے علماء پر ہی ہو گا یا عوام بھی شامل ہوں گے۔
جواب
جو گمراہ ہوئے ہیں ان کو بھی عذاب ہوگا، اور جنہوں نے گمراہ کیا ہے ان کو بھی عذاب ہوگا، جن لوگوں کو گمراہ کیا گیا ہے، وہ جب عذاب میں مبتلا کئے جائیں گے تو بہت کچھ معذرت کریں گے، کہ ہمیں دوسرے گمراہوں نے گمراہ کیا ہے لیکن کوئی سنوائی نہ ہوگی، نیز گمراہ کرنے والوں کو ملامت کریں گے، کہ تم نے ہمیں گمراہ کیا ہے اگر تم گمراہ نہ کرتے تو ہم ایمان لے آتے وہ جواب دیں گے ہم نے تم پر جبر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔