الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معصوم بچے کسی قصور کی وجہ سے بیمار ہوتے ہیں؟

سوال

دنیا میں بچے بیمار ہوتے ہیں اور تکلیف میں رہتے ہیں حالانکہ وہ معصوم ہیں، انہوں نے کیا قصور کیا؟

جواب

یہ کیسے معلوم ہوا کہ یہ کسی قصور کی سزا ہے، درحقیقت یہ بنیاد ہی غلط ہے کہ یہاں جس کو بھی بیماری یا کوئی تکلیف پہنچتی ہے وہ کسی قصور کی سزا ہوتی ہے بلکہ اس میں دوسری مصالح بھی ہوتی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو