الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معذبین کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟

سوال

بعض غیر قوم کے بعض افراد نے قانونِ خداوندی پر اعتراض کیا ہے، کہ ابتداء دنیا سے انتہاء دنیا تک جتنے لوگوں کو خدا وند تعالیٰ نے پیدا کیا ہے اور پیدا کریگا، اس کے متعلق قرآن وحدیث کی روشنی میں غیر اقوام کی تعداد زیادہ پائی جاتی ہے، اور وہ تمام جہنم میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں، آیا ہم لوگ خدا کے بندے نہیں وہ جو شرک ہم نے کیا ہے وہ ستر ماں کی محبت رکھنے والا کیوں معاف نہیں کرتا؟ اور چند مدت کے لئے سزادے کر اس کے بعد جنت میں داخل کیوں نہیں کرتا؟

جواب

غیر قوم کے لوگ جو اعتراض کرتے ہیں، تو اسکے جواب کی ذمہ داری آپ نہ لیں، جب تک آپ کے پاس قرآن کریم، حدیث شریف، تفسیر، فقہ، عقائد، کا علم باقاعدہ حاصل نہ ہو، اس کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے ڈاکٹری نہیں پڑھی، اور وہ دوسرے مریض کو بتانے کے لئے دوا کی تحقیق کرے کہ فلاں مرض میں فلاں مریض کو کیا دوا دی جائے، دنیا میں مریض بے انتہا اور مرض بھی بے انتہا، ہر مرض کی دوا ہر مریض کے لئے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو