الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافر کی خصومت

سوال

کفار کے مال کا محاسبہ و مواخذہ روز محشر ہوگا تو اس کی کیا صورت ہوگی؟

جواب

علماء نے لکھا ہے کہ کافر کی خصومت کا معاملہ اشد ہے اس لئے کہ مسلم کی نیکیاں اس کو نہیں دی جائیں گی، اور اس کا کفر مسلم پر نہیں ڈالا جائے گا، اللہ علیم ہے کہ کیا ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو