الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا چودھویں صدی کے بعد قیامت ہے؟

سوال

۱۳۷۳ھ کی پوری صدی ہونے کے بعد ۱۴۰۰ھ لکھا جائیگا یا نہیں؟ اور پندرہویں صدی بھی تحریر میں آئے گی یا نہیں؟

جواب

اب ۱۳۷۳ھ نہیں بلکہ ۱۳۹۳ھ ہے جب سات سال میں ۱۴۰۰ھ ہو جائے تو ۱۴۰۰ھ لکھا جائیگا، یہاں تک کہ ۱۵۰۰ھ تک پہنچنے پر ۱۵۰۰ ھ لکھا جائیگا، قیامت آنے کی جو علامت بتائی گئی ہیں ان میں سے ابھی باقی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پندرہویں صدی بھی پوری ہو جائے گی۔ صحیح علم اللہ کو ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو