رمضان میں مرنے والے سے حساب
سوال
اگر کوئی شخص رمضان شریف میں مر جائے تو اس سے حساب ہوگا، یا نہیں، اگر ہوگا تو پورا حساب ہوگا، بعد رمضان یا بعد رمضان کچھ تخفیف کے ساتھ ہوگا۔
جواب
امید ہے کہ بالکل حساب نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔