الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سب سے پہلے کس کا حساب ہوگا

سوال

میدان حشر میں حساب پہلے کس کا ہوگا؟ آیا انسان کا یا جنات کا؟ پھر ان میں سے کون سے انسان کا پہلے حساب ہو گا یا کون سے جنات کا؟ آیا نبیوں میں سے کس نبی کا ہوگا؟ اولیاء یا عالموں یا شہیدوں کا یا مجرموں کا؟

جواب

یہ کسی کتاب میں دیکھنا یاد نہیں۔ اس پر نہ مدار نجات ہے نہ کسی مسئلہ فقہیہ عملیہ کا ترتب ہے اس لئے اس کی تفتیش کی ضرورت نہیں سمجھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو