الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عذاب قبر سے استثناء

سوال

فقہاء رحمہم اللہ نے ۸ آدمی ایسے بتلائے ہیں جن سے حساب وعذاب قبر قیامت تک نہیں ہوتا، کہاں تک درست ہے، اور بقیہ چھ حضرات کون سے ایسے ہیں جو مستثنی ہو سکتے ہیں حساب و عذاب سے جیسا کہ مظاہر حق جلد دوم میں ص: ۹ شہداء کے اقسام تحریر ہیں۔

جواب

رد المحتار ج: ۱ ص ۸۹۱، میں شہید، مرابط مطعون، زمانہ طاعون میں صبر کر کے بلا طاعون مرنے والا، صدیق، اطفال کو بھی انہیں میں شمار کیا ہے، جن کا حساب قبر میں نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو