نافرمان پر عذاب برزخ سے ہوتا ہے یا قیامت میں؟
سوال
ایمان دار کے فرائض وواجبات کو چھوڑنے سے یا پورے طریقے سے عمل نہ کرنے سے ایسے ایماندار کے انتقال کے بعد اس کو عذاب عالم برزخ میں ہوگا یا قیامت کے دن حساب وکتاب کے بعد؟
جواب
عذاب کا سلسلہ برزخ سے ہی شروع ہو جاتا ہے حساب وکتاب کے بعد بھی ہوتا ہے۔ اللهم احفظنا منه
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔