الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عذاب قبر

سوال

کتابوں میں لکھا ہے کہ مشرکوں کی روح کو قبر کے اندر تا قیامت عذاب ہوتا رہے گا تو اب روح پر عذاب ہوتا ہے یا جسم پر جب کہ روح تو جسم میں قید ہو جاتی ہے، اور بدن یعنی جسم گل سڑ جاتا ہے، تو عذاب قبر کس چیز پر ہوتا ہے؟

جواب

یہ عذاب برزخ میں ہوتا ہے جس طرح برزخ ہماری نظروں سے مخفی ہے اسی طرح یہ عذاب بھی مخفی ہے روح کا تعلق جسم سے بھی رہتا ہے، اس وجہ سے جس قبر میں عذاب ہوتا ہے اور مردہ اسی سے چیختا ہے، تو اس کے قریب جانور گھاس نہیں کھاتے، ڈر کر بھاگ جاتے ہیں، جن وانس کے سوا اسکی آواز کو سب سنتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو