الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عذاب قبر یوم جمعہ وغیرہ میں

سوال

جن لوگوں سے سوال قبر نہیں جیسے شب جمعہ اور رمضان میں مرنے والا تو یہ سوال تا قیامت نہیں یا محض اسی روز اور اس بشارت میں کفار اور مشرکین بھی داخل ہیں یا نہیں؟

جواب

سوال منکر نکیر سب سے ہوتا ہے البتہ یوم جمعہ اور رمضان المبارک میں عذاب قبر نہیں ہوتا نہ مومن کو ہوتا ہے نہ کافر کو: فی الاشباه ويأمن الميت فيه من عذاب القبر ومن مات فيه اوفي ليلته أمن من فتنة القبر وعذابه قال الحموى تحته اقول قال اهل السنة والجماعة عذاب القبر حق وسوال منكر نكير وضغطة القبر حق سواء كان مومنا او كافرًا مطيعًا اوفاسقا لكن اذا كان كافراً فعذابه يدوم الى يوم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو