الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عذاب قبر سے حفاظت کا عمل

سوال

کوئی ایسا عمل تحریر فرمائیں جس سے قبر میں عذاب نہ ہو۔

جواب

ناپاکی سے بچنا، ہمیشہ پاک رہنا، قرآن کریم کی تلاوت زیادہ کرنا سنت کا پورا اتباع کرنا، سونے سے پہلے سورہ ملک پابندی سے پڑھنا۔ ہر نماز میں درود شریف کے بعد عذاب قبر سے پناہ مانگنے کی دعا پڑھنا جس میں اعوذ بک من عذاب القبر بھی ہے۔ چغل خوری سے پرہیز کرنا۔ یہ چیزیں ایسی ہیں کہ انشاء اللہ تعالیٰ ان کے اہتمام کی برکت سے عذاب قبر سے حفاظت رہے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو