الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر میں نماز اور قرآن کریم کی تلاوت

سوال

ایک معتبر کتاب میں بزرگوں کے اقوال اس طرح نقل کئے گئے ہیں۔ بعض اشخاص اس دنیائے فانی سے کوچ کرنے کے بعد قبروں میں نماز کی پابندی کرتے تھے، ایسے واقعات کو بزرگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، ایسے واقعات اعتبار کرنے کے قابل ہیں یا نہیں، اور بعض لوگ قرآن شریف کی تلاوت بھی کرتے تھے، اور ان کا جسم بھی اچھی حالت میں تھا، یہ کہاں تک صحیح ہے؟

جواب

اس قسم کے متعدد واقعات شرح الصدور میں مذکور ہیں، اللہ رب العزت کی حفاظت واجازت سے ایسا ہونا بعید نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو