الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا عورت، گھر، گھوڑے میں نحوست ہے؟

سوال

حدیثوں میں ہیکہ اگر نحوست ہوتی تو عورت، گھر، گھوڑے میں وہ کس طرح؟

جواب

فتح الباری شرح بخاری، ص ۴۶/ ج ۶/ میں اس حدیث کی بہت طویل تقریر کی ہے اسی طرح ملا علی قاری نے مرقاۃ شرح مشکوۃ کتاب النکاح میں بہت سے مطلب بیان کئے ہیں۔ آپ کی فہم کے اعتبار سے میرے خیال میں سب سے زیادہ اچھا وہ مطلب ہے جس کو حضرت مجددالف ثانی نے مکتوبات، ج ۱/ ص ۲۵۷/ میں تحریر فرمایا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو