الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منگل بدھ کو حجامت بنوانا

سوال

ایک مولوی صاحب فرماتے ہیں کہ حجامت یا ناخن منگل، بدھ کے دن نہ بنوائے جائیں، آقائے نامدارﷺ نے ان دنوں (منگل، بدھ) میں حجامت بنوانے سے روکا ہے، انہوں نے سیرت حلبیہ جز نمبر ۱۷؍ کا حوالہ دیا ہے، اس بارے میں آنحضرت ﷺ نے صحیح کیا فرمایا ہے؟

جواب

ان مولوی صاحب سے سیرت حلبیہ جز نمبر ۱۷؍ کی عبارت نقل کرا کے بھیجیں۔ حضرت مجددالف ثانی نے لکھا ہے کہ اس امت میں کوئی دن منحوس نہیں نحوست اٹھالی گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو