الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قطب تارہ کی طرف پیر پھیلانا

سوال

یوں کہتے ہیں کہ شمال کی جانب ایک نور بنتا تھا، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ وہ میرا نور تھا، لہذا عوام الناس قطب ستارے کی طرف پاؤں پھیلانے کو بہت برا تصور کرتے ہیں اور اس کا احترام قبلہ سے بھی زیادہ کرتے ہیں، تشریح فرمائیں، کیا حقیقت ہے؟

جواب

یہ قول اور یہ عمل اور یہ عقیدہ مستند نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو