چیچک والے کیلئے چند مخصوص چیزیں
سوال
مرض چیچک میں مریض کے گلے میں چھاؤ کی وجہ سے سونا باندھنا اور گھر والوں کو اس زمانہ میں کپڑے نہ بدلنے دینا یا کپڑے بدل کر مریض کے گھر میں نہ جانا، یا باہر سے آئے ہوئے کو فوراً مریض کے پاس نہ جانے دینا اور گوشت نہ پکانا وغیرہ یہ سب امور شرعی نقطہ نظر سے کیسے ہیں؟ نیز جملہ مذکورہ باتوں میں سے باوجود جاننے کے اگر کوئی کسی ایک کا بھی عامل ہو اس پر کیا حکم ہے؟
جواب
اگر تجربه کار طبیب بتلائے کہ ایسے مریض کو گوشت کی بو یا دھلے ہوئے کپڑے (ماوے وغیرہ) کی بو مضر ہے تو اس سے بنابر پرہیز علاجاً احتیاط کرنے میں مضائقہ نہیں، اور اس عقیدہ کے ماتحت ان چیزوں سے بچنا کہ چیچک ماتاجی ہے اور ان چیزوں سے ناراض ہوتی ہے، جیسا کہ اسی عقیدہ سے ہندواسکی بہت خاطر مدارات کرتے ہیں، اور پوجتے ہیں نا جائز اور منع ہے یہ اہل اسلام کا عقیدہ نہیں خلاف شرع امور سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔