مجذوم اور ابرص کے ساتھ اختلاط
سوال
زید مرض جذام میں مبتلا ہے عرصہ ۱۰/۸ سال سے اور عمر برص کے مرض میں ۲۵ سال سے زید کی ظاہری حالت چہرہ پر ورم اور بدن میں کچھ زخم ہو جاتے ہیں، اور عمر کا جسم سفید ہو گیا ہے، کچھ سیاہی کے داغ ہیں لہذا تعلقات کھانے پینے میں، زید وعمر کے ساتھ کیا حکم ہے؟
جواب
روایات قولیہ، فعلیہ سے دونوں باتیں ثابت ہیں، اختلاط بھی اور احتیاط بھی لہذا اگر عقیدہ خراب ہو نیکا اندیشہ ہو کہ فلاں شخص کیساتھ کھانے پینے سے ضرور بیماری لگ جائیگی، تو احتیاط کرنا مناسب ہے اور اگر اللہ پر پورا بھروسہ ہو کہ بیماری وغیرہ جو کچھ ہے سب اللہ کے حکم سے ہے، بغیر اسکے حکم کے کچھ نہیں ہو سکتا تو تعلقات رکھنے میں بھی مضائقہ نہیں، یہ عقیدہ رکھنا کہ بیماری ضرور لگ ہی جاتی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔