الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جھاؤ کا استعمال کرنا

سوال

عوام میں مشہور ہے کہ درخت جھاؤ کو مسلمان اپنے استعمال میں لانا بہت برا سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ ﷤ کو جب آگ میں ڈالا گیا تو اس درخت سے آگ شروع ہوئی اور اسی درخت نے آگ پکڑی تھی، آیا یہ کسی کتاب سے ثابت ہے یا نہیں؟

جواب

جھاؤ کے متعلق ایسا خیال اور عقیدہ بے اصل ہے، حضرت تھانوی نے ”اغلاط العوام“ میں ص ۵/ میں اس کی تردید فرمائی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو