الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تو کلاً بد پرہیزی کرنا

سوال

زید کو پورا یقین ہے کہ کسی چیز میں یہ قدرت نہیں کہ نفع یا نقصان پہنچا سکے کسی مرض کی حالت میں اسکا اطباء کے کہنے پر نقصان دہ چیزوں سے اپنے یقین کیوجہ سے پرہیز نہ کرنا کیسا ہے؟

جواب

کسی چیز میں یہ تو براہ راست قدرت نہیں کہ وہ نفع یا نقصان پہنچا سکے کیونکہ نافع اور ضار صرف ذات حق تعالیٰ ہے، لیکن یہ ماننا بھی ضروری ہے کہ اللہ پاک نے اپنی مخلوقات میں تاثیرات رکھی ہیں، آگ، پانی، ہوا کی تاثیرات سب جانتے ہیں، سانپ بچھو کے زہر کا بھی انکار نہیں کیا جاتا، کھانے پینے کے اثرات سب ہی جانتے ہیں، ریل کی پٹڑی پر گردن رکھنے کا نتیجہ بھی ظاہر ہے، دوا کی تاثیرات حدیث شریف…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو