الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بدشگونی

سوال

گھر والوں کو تاریخ یا دن کا شک ہو تو اس کو بدشگونی سمجھتے ہوئے ان کے ساتھ چلا جائے یا صحیح طریقہ پر، تا کہ خدا نخواستہ کچھ ہو گیا تو ان کا شک قوی ہو جائے گا، اور یہ ایمان کے خلاف ہوگا، کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ بدشگونی اور بیماری کا لگنا کوئی چیز نہیں، تو دوسری حدیث کا مفہوم ہے کہ جذامی سے ایسا دور ہو جیسے کہ شیر سے؟

جواب

کسی دن یا تاریخ کو منحوس سمجھیں تو اصلاح لازم ہے۔ جذامی سے احتیاط کا حکم اس لئے بھی ہے کہ اس کے ظاہری اسباب کی وجہ سے اگر کسی کو جذام ہو گیا تو وہ جذام کو بالذات متعدی نہ سمجھنے لگے جس سے بچنا مقصود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو