مٹی کس کے جسم کو نہیں کھاتی؟
سوال
انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کرام علماء دین شہداء وحفاظ قرآن، عامل بالقرآن اور جو منصب محبت پر فائق ہیں اور وہ جسم جس نے کبھی اللہ عز وجل کی معصیت نہ کی، اور وہ جو اپنے اوقات درود شریف میں مستغرق رکھتے ہیں، ان کے بدن کو مٹی نہیں کھا سکتی؟
جواب
علامہ جلال الدین سیوطی نے شرح الصدور، ص ۱۳۲ اور شیخ عبدالوہاب شعرانی نے مختصر تذکرہ قرطبی، ص ۳۸ میں انبیاء علیہم السلام کے ساتھ کچھ اور بھی حضرات کو شمار کیا ہے، جن کے اجسام قبر میں محفوظ رہتے ہیں، اور مٹی ان کو نہیں کھاتی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔