روضۂ اقدس سے دست مبارک کا نکلنا
سوال
سرور کائنات احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستِ مبارک سے کسی کے مصافحہ کے واسطے نکلنا صحیح ہے؟ اور از روئے شرع درست ہے یا نہیں؟
جواب
سرور کائنات حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا دست مبارک مزار اقدس سے نکلنا بعض اولیاء کیلئے شرعاً ممکن ہے، محال نہیں، علامہ جلال الدین سیوطی نے الحاوی للفتاویٰ میں ایسا واقعہ بھی نقل کیا ہے، قبر اطہر میں حیات بھی احادیث سے ثابت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔