الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں

سوال

ہمارے یہاں ایک عالم دین نے تقریر میں فرمایا کہ حضرت امام احمد بن حنبل جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر گئے تو انہوں نے فرمایا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آپ زندہ ہیں، مگر میں اس بات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں، قبر شریف سے جواب آیا کہ زندہ ہوں، انہوں نے پھر کہا کہ میں نہیں مانونگا، آپ میرے سامنے آئے تو مانوں گا، چنانچہ پھر قبر شریف شق ہوئی، اور اس میں سے آپ ﷺ نے اپنا دست مبارک نکالا، مصافحہ کیا اور فرمایا کہ میں زندہ ہوں، دریافت طلب بات یہ ہے کہ یہ روایت کسی مستند حدیث یا کتب فقہ میں منقول ہے، اور اس کی…

جواب

یہ روایت حدیث یا فقہ کی کسی کتاب میں نہیں دیکھی قبر اطہر میں زندہ تشریف فرما ہونے کی بحث مستقل ہے، علماء حق کی تحقیق یہی ہیکہ زندہ تشریف فرما ہیں، اس پر دلائل بھی موجود ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو