الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا مطلب ہے؟ کیا قرآن کریم یا حدیث نبوی ﷺ سے اس کا ثبوت ملتا ہے، یا نہیں؟ اس مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ مع ادلہ تحریر فرمایا جائے، اگر اس مسئلہ میں کوئی کتاب مؤلف ہو تو اس کا نام مع پتہ خریداری تحریر فرمایا جائے، جس میں احقر کو یہ عقیدہ پوری تشریح کے ساتھ مل جائے۔

جواب

یہ مسئلہ مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی کی متعدد تصانیف میں موجود ہے ایک کتاب آب حیات مستقلاً اسی موضوع پر تصنیف فرمائی ہے، جمال قاسمی میں بھی ایک مکتوب میں نہایت واضح طور پر مثال دے کر ادله نقلیہ وعقلیہ سے اس کو ثابت فرمایا ہے المہند علی المفند“میں مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری نے اس کو لکھا ہے یہ کتاب دارالعلوم دیوبند اور مظاہر علوم سہارنپور میں موجود ہیں، اور دونوں جگہوں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو