الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سماع موتی

سوال

اگر زید حضرت عائشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کے اعتقاد کے مطابق”انک لا تسمع الموتی کی دلیل کے ساتھ سوائے نعلین والی حدیث کے مردوں کیلئے صرف وقتی سنا مانتے ہوئے باقی تمام اوقات میں موتی کیلئے سننے کیلئے انکار کرے تو کافر ہے، یا موحد؟

جواب

اس سے کفر نہیں ہوتا بعض صحابہ رضی اللہ عنہم اور بعض ائمہ مجتہدین کا مذہب بھی یہی ہے امام ابو حنیفہ کا مذہب بھی یہی مفہوم ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو