الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضور مٹی میں مل گئے؟ (استغفر الله)

سوال

حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگر مٹی ہی میں مل گئے تو قرآن سے ثابت کیجئے؟

جواب

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات کے بعد قبر شریف میں دفن کیا گیا ہے، اور جو مٹی جسم اطہر کے ساتھ متصل ہے اس کا مرتبہ خانہ کعبہ اور عرش اعظم سے بھی زیادہ ہے، جیسا کہ براہین قاطعہ میں بصراحت مذکور ہے، حضرت نبی اکرم ﷺ کا جسم مبارک قبر شریف میں بالکل محفوظ ہے مٹی اس میں کوئی تغیر نہیں کر سکتی، جیسا کہ فتاوی رشیدیہ میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو