مسئلہ حیات النبی ﷺ
سوال
(۱) حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں علماء اہل سنت کا کیا نقطہ نظر ہے، اگر اہل سنت والجماعت کے نزدیک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حیات ہیں، تو اس حیات کی کیا نوعیت ہے؟ (۲) منکرین حیات النبی ﷺ کا مستدل یہ ہے کہ حضور اقدس ﷺ کی وفات کے بعد خلیفہ اول سید نا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے پہلے خطبہ میں فرمایا تھا ”من كان يعبد محمداً فان محمداً قد مات ومن كان يعبد الله فان الله حي لا يموت اس عبارت سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ ﷺ زندہ نہیں ہیں، وفات پاچکے ہیں، اب حیات کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا ہے، اس کا کیا…
جواب
حضرت نبی اکرم ﷺ پر موت کا طاری ہونا قرآن کریم اور حدیث شریف سے ثابت ہے، ارشاد باری ہے”انک میت وانهم ميتون الایة، اگر موت طاری نہ ہوتی تو آپ ﷺ کے ساتھ وہ معاملہ نہ کیا جاتا جو میت کے ساتھ کیا جاتا ہے، یعنی غسل، کفن، صلوۃ جنازہ، دفن اور پھر خلیفہ کی تجویز وغیرہ لیکن آپ ﷺ کی موت دوسروں کی موت سے خاص امتیاز رکھتی ہے آپ کی میراث تقسیم نہیں ہوئی، آپ ﷺ کی ازواج مطہرات سے کسی کا نکاح…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔