حضرت پیران پیر کی طرف جھوٹ کی نسبت
سوال
ایک بریلوی مولوی صاحب نے بیان کیا کہ ایک بڑھیا کا خاندان دریا میں غرق ہو گیا تھا، پیران پیر نے دعا کی وہ سب زندہ ہو گئے، اور کشتی صحیح سلامت کنارے آلگی، یہ واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
یہ واقعہ من گھڑت اور بالکل جھوٹ غلط ہے، اور اتنے بڑے بزرگ پر جھوٹ بہتان باندھنا تو بہت ہی بدبختی ہے، اللہ پاک ہدایت دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔